counter easy hit

سورۃ واقعہ کی آیت نمبر 55 کی یہ تفسیر آپ کے رونگٹے کھڑے کر ڈالے گی

This commentary of Surah An-Noor verse 55 will make you laugh

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) کیا یہ اونٹ کونہیں دیکھتےاس کوکیسے پیدا کیاگیا: “ھیام” اونٹ کولگنے والی ایک بیماری کا نام ہے اس بیماری کے لگنے پراونٹ کھانا پینا ترک کرکے مرتے دم تک مشرق سے مغرب تک سورج کو دیکھتا رہتا ہے، اس کا علاج سانپ کونگلنا ہے۔ یہ بھی معروف ہے کہ بعض دفعہ خود اونٹ سانپ کوکھالیتا ہے جس کے زہر کی وجہ اس کو شدید پیاس لگتی ہے اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اور ان آنسووں کو چمڑے کی چھوٹی تھیلی میں محفوظ کیا جاتا ہے یہ آنسو دوسرے آنسوں سے مختلف ہوتے ہیں کیونکہ یہ آنسو سانپ کے ڈسنے کا مجرب”تریاق”ہیں۔ سبحان اللہ قرآن کریم کہتا ہے:( فشاربون شرب الھیم)”جہنمی پیاسے اونٹ کی طرح(کھولتا ہوا پانی) پئیں گے” گویا کہ انہوں نے سانپ کا زہر کھایا ہوا ہے اور اونٹ کے پیاس کے اس بیماری کو”ھیام” کہا جاتا ہے۔ اور اللہ فرماتا ہے:( افلاینظرون الی الابل کیف خلقت)” کیا یہ اونٹ کو نہیں دیکھتے جس کوکیسے پیدا کیا گیا”۔ سورۃ واقعہ(آیت نمبر 55)

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website