اسلام علیکم : دوستو آج میں آپ کو جس چیز کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں یہ ایک ایسی چیز ہے ۔ جس کو کھا لینے کے بعد پی لینے کے بعدآپ کا موٹاپا آ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگے گاکہ ہمیں معا ف کر دوایک ایسا زبردست نسخہ آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوںیہ ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے پورے جسم سے چر بی کو زائل کر دیتی ہے چر بی کو ختم کر دیتی ہے اور آپ کوہمیشہ کے لیے پتلہ اور خوبصور ت بنا دیتی ہے خواتین اور وہ عورتیں جو اپنے موٹاپے سے بہت زیادہ تنگ ہیںوہ اس کوغورسے پڑھ لیں مکمل ویڈیودیکھنےکےلیےنیچےویڈیوپرکلک کرکےویڈیودیکھیں
انشا ء اللہ آپ کی موٹاپے کی پریشانی کم ہو جائے گی دوستو سب سے پہلے نسخہ کے فائدہ کے بارے میں بتائوں گا آپ کو پہلے نمبر پر دوستو اس میں دودھ کے مطابق دس گناہ زیادہ کیلشیم پایا جاتا ہے اور دوسرے نمبر پر دودھ سے سات گناہ زیادہ ویٹا من سی پایا جاتا ہے ۔ چار نمبر پر اس کو ااستعماکر کے نیند نہ آتی ہو تو پر سکون نیند کے لیے بہت بہتر ہے یہ پانچ نمبر پر سب سے بری جو ہے بیماری کینسر اس سے یہ محفوظ رکھتا ہے چھ نمبر پرخون شوگر کو کنٹرو ل میں رکھتا ہے زیادہ بڑھنے نہیں ہے دیتاسات نمبر پر آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور لاسٹ میں ہاٹھ نمبر پرنضام ہاضمے کوایک دم بہتر بنادیتا ہے آنتوں کی صفائی ایسے کرتا ہے جیسے فرش کو کسی نے بہت اچے طریقے سے صاف کیا ہے اب میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں کے موٹاپے کے لیے اس کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے ۔ سب سے پہلے دوستو ہم نے ایک گلاس پانی کا لینا ہے اس میں تقریبہ دو چمچ کھانے والے ڈال دینے ہیںاور پھر اس کو تیس منٹ کے لیے آپ چھوڑ دیںتیس منٹ کے بعد آپ دیکھیں
کتنا یہ پیارا اور بہت ہی لزیز ڈرنک تیار ہو چکا ہو گااس کے بعد اس میں کیا چیز مکس کرنے ہے وہ ہے آپ نوٹ کر لیں اس میں ایک خالص شہد کو ایڈ کرلیں گے اس کی مٹھا س کو بر قرار رکھنے کے لیے اس کے بعد اس کو اچھے سے مکس کر لینا ہے جب اچھے سے مکس ہو جائے تو پھر اس کو آپ نے صبح نہارمہ منہ ایک گلا بھر کے پی لینا ہے یہ بہت ہی مزے کا ڈرنک ہے مزے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ فائدے بھی ہیں اس کے اتنے بھر پور فائدے آپ کو بتائیں ہیں کے کوئی بھی بیماری آپ کو ٹچ بھی نہیں ہے کر سکتی سوائے موت کے یہ آپ کے مثانے کی گرمی اور جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے یہ جن ملک میں گرمی بہت زیادہ پرتی ہے وہ اس کو ڈیلی استعمال کریںاور دوستو گرمی کا یہ بہت ہی لاجواب تحفہ ہے آپ اس کو استعمال کر کے جسم کی گرمی اور پورے جسم کی چربی کو آپ ختم کر سکتے ہیںڈیلی اس کو آ پ نے پینا ہے صرف ایک شہد کے چمچ کے ساتھ انشا ء اللہ آپ کے تم مسائل کا خا تمہ یہ توہ ملنگا کر دے گایہ آپ کو کسی بھی پنسا ر سٹو سے مل جائے گا دوستو یہ نسخہ آپ کو اچھا لگا ہو تو شیئر ظرور کریں شکریہ