برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
Threatened of kill to The first British pregnant man
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے کی دھمکی دینے والوں کی صورتحال نہیں سمجھتے۔واضح رہے کہ ہیڈن کروس لڑکی کے طور پر پیدا ہوئی تھی بعد ازاں اس نے اپنا ہارمونل علاج کروا یا جس کے بعد سے اسےسرکاری طور پر مرد تسلیم کیا جاتا ہے۔