اسلام آباد/کراچی (مانیٹرنگ رپورٹ) کس سے منصفی چاہیں،3 کم سن بچیاں جن کی عمریں کم وبیش 3، 4 اور 7 سال۔اپنے سوتیلے باپ اور چاچا کی درندگی کا نشانہ بنتی رھیں۔،ماں مر گئی، باپ تشدد کرتا ہے اور رات میں چاچا، باپ دونوں عزت لوٹتے.پولیس کو بلایا تھا مگر پولیس نے بھی کچھ نہیں کیا.۔
سماجی ورکرز خواتین نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر حکومت اور وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو قرارواقعی سزا دینے تک اپنا کردارادا کریں۔ جب تک اس واقعے کے ذمہ داروں کو سزا نہیں ملتی احتجاج جاری رہیگا۔ ویڈیو دیکھیں: