.آج کے جدید دور میں تھری ڈی پرنٹنگ کے برھتے ہوئے رحجان کو دیکھ کر ماہرین نے 2ہزار برس قدیم ممی کو شکل دے دی۔
ماہرین جو بلڈنگ ،آفس ،کرسی اور اسی طرح کی کئی چیزوں کی تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیار کرچکے ہیں ،اب انہوں نے کئی ہزار برس قدیم ممی کو بھی شکل دے کر ماہرین آثار قدیمہ کی مشکل کو آسان بنادیا ہے۔
ماہرین نے پیرو سے ملنے والی 2ہزار سال قبل کی ایک ممی کو تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے شکل دیدی ہے ۔
اس مو قع پرماہرین کا کہنا ہے کی سائنسی ترقی کی وجہ سے آثار قدیمہ سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں مدد مل رہی ہے