ضلع اٹک کے تھانہ باہتر کی حدود میں ایک ہی گھر کی تین عورتیں قتل
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قاتل نے گھر کی چار خواتین پر وار کیے تین قتل ایک زخمی ہوئی ہے،اہل علاقہ قاتل کو اہل علاقہ نے پکڑ کر کھمبہ سے باندھ دیا، پولیس تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی زخمی عورت کو اٹک سے راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے