Akram-Bajwaویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہر جمعرات کو شام 8-00تا8-45بجے تک علامہ مدثر حسین اعوان کی زیر سرپرستی محفل درود پاک کی خصوصی محفل منعقد کی جاتی ہے۔تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 68