counter easy hit

مو ضع بیگہ مہر وجپو ر کا روڈمکمل طو ر پر ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر

 TM to cause breath

TM to cause breath

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) مو ضع بیگہ مہر وجپو ر کا روڈمکمل طو ر پر ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر جگہ جگہ گڑ ھے پڑ ے ہو ئے ہیں جسکی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو تا ہے،با رشوں کے دنوں میں یہ روڈیلا ب کا منظر پیش کر رہا ہو تا ہے ،پہلے بھی کئی دفعہ اس روڈ کے با رے میں خبریں اخبا روں کی زینت بنتی رہی ہیں مگر احکام با لا اس کی طر ف تو جہ نہیں کر رہی حلا نکہ کئی با ر پہلے بھی اس روڈ کو کا رپٹ روڈ بنا نے کامطا لبہ کیا جا چکا ہیں لیکن ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ان راہنما ؤ ں نے کہا یہاں پر گا ڑیوں کی آمد ورفت کا رش بھی بہت ہے اگر اس روڈ کو کا رپٹ روڈ بنا دیا جا ئے تو مقا می شہر یوں کو اس کا ریلیف مل سکتا ہے اور حا دثا ت میں کمی بھی آسکتی ہے لیکن عوام کا کہنا ہیں کہ یہ حکمران صر ف با تیں ہی کر تے ہیں عملی کا م کو ئی بھی نہیں ،عوام نے پر زور مطا لبہ کیا ہیں کہ خدارا اس روڈ کو کا رپٹ روڈ بنا یا جا ئے تا کہ حا دثا ت میں کمی آئے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے پا یا جا سکے۔