گجرات(نمائندہ خصوصی) متحدہ سینی ٹیشن کر یونین ٹی ایم اے گجرات کا ایک اہم ترین اجلاس گزشتہ روز ٹی ایم اے آفس مین زیر صدارت اللہ رکھا اور احسان مسیح سند ھو منعقد ہو ا جس میں سینی ٹیشن ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس متحدہ سینی ٹیشن ورکر یونین کی باڈی کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا اجلاس میں متفقہ طور پر اس نئی یونین کے قیام کے لیے باقاعدہ طور پر منظور دی گئی اجلاس میں سلامت رانا،یونس کھوکھر،ارشد لعل،منیر بھٹی،خالد گل ،انور چمن سہوترا،عمران بھٹی،بابا رشید،پریز رانجھا،یوسف مسیح،مشتاق بٹ،نعیم پرویز ،رشید مسیح،سمیت دیگر نے شرکت کی