گجرات(نمائندہ خصوصی ) ٹی ایم اے گجرات کے ایس ڈی او سید یاور شاہ شدید علیل ہو ئے ہیں وہ گجرات ڈاکٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور کا علاج کیا جارہا ہے گزشتہ روز ٹی ایم او خرم ترہنگی،ملک خرم ،شہیب اصغر بٹ،رضوان گوندل ،انور شیخ،اقبال کھوکھر،سمیت دیگر نے ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے