counter easy hit

امیتابھ کے ڈائیلاگز کو اپناتے ہوئے انگلش سکھانے کا نیا انداز

یوں تو اساتذہ طالب علموں کو سبق سکھانے یا یاد کروانے کے لئے مختلف اندازاپناتے نظر آتے ہیں لیکن ان استاد کے تو کیا ہی کہنے جنہوںنے طالب علموں کو انگلش سکھانے کامنفرد اور دلچسپ انداز اپنایا اور شائقین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

To adopt Amitabh dialogs a new way to teach English

To adopt Amitabh dialogs a new way to teach English

امیتابھ بچن کی 1982میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم’’ ‘نمک حلال‘‘ کے مشہور ڈائیلاگ ’’آئی کین ٹاک انگلش،آئی کین واک انگلش‘‘تو یقیناًسب کو یاد ہی ہونگے تاہم اس ٹیچر نے امیتابھ بچن کے ان مشہور ڈائیلاگزکو اپناتے ہوئے اپنے طلبا کو انگلش گرامر کے اصول کچھ ایسے انداز میں سکھائے کہ دیکھنے والے جہاں داد دئیے بنا نہ رہ پائے وہیں ہنسنے پر بھی مجبور ہوگئے۔بچوں کو دلچسپ انداز میں انگلش گرامر کے اصول سکھاتے اس ٹیچر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website