counter easy hit

کہنی مارنے کا واقعہ، جنوبی کورین فٹبالر بیاک معذرت کرنے جاپان جائیگا

سیئول:  جنوبی کورین فٹبالر نے ایشین چیمپئنز لیگ میچ کے دوران حریف کپتان کو کہنی مارنے والے بیاک ڈونگ گیو معذرت کرنے جاپان جائیں گے۔

To hit the elbow incident, South Korean footballer will go Japan to appologize with Byak

To hit the elbow incident, South Korean footballer will go Japan to appologize with Byak

میڈیا رپورٹ کے مطابق بیاک ڈونگ نے اگرچہ اس مقابلے میں حصہ نہیں لیا تھا لیکن وہ بطور متبادل بینچ پر موجود رہے تھے ، میچ کے اختتام پر وہ ساتھی کھلاڑیوں کی جانب لپکے تھے اسی دوران حریف کلب یوراوا ریڈز کے کپتان یوکی ایبے کو ان کی کہنی لگ گئی تھی۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر انھیں ریڈ کارڈ بھی دکھایاگیا تھا جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی کیوان ہانگ جین کو بھی اس ہنگامے کی وجہ سے سزا ملی تھی، جاپانی کلب یوراوا نے اس واقعے کی اے ایف سی سے باضابطہ شکایت بھی کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بیاک ڈونگ ذاتی طور پر جاکر یوکی ایبے سے معذرت کرنا چاہتے ہیں، آفیشلز کے مطابق اس حوالے سے وہ جلد ہیہ جاپان کا دورہ کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website