لاہور: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔
To increase seats for minorities in national and provincial assemblies submit a contract in Punjab Assembly
مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویزبٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل پاکستان میں اہم کردار ہے، ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، اس قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں سیٹوں کا کوٹا بڑھایا جائے۔