counter easy hit

پاک بھارت کشیدگی ، سلمان خان نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

 To India, Salman Khan were furious fire that gave Indian statement about Pakistan


To India, Salman Khan were furious fire that gave Indian statement about Pakistan

نئی دہلی  (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد اور فنکار میں فرق ہوتا ہے فنکار دہشتگرد نہیں ہوتا ہے۔ پاکستان فن کار دہشتگرد نہیں ہیں۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website