counter easy hit

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سات سالہ بچی سے زدیاتی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

Toba Tek Singh hospital in Rape seven-year-old girl in critical condition

Toba Tek Singh hospital in Rape seven-year-old girl in critical condition

ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے زدیاتی، متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی معائنہ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاوں 150 گ ب میں نامعلوم ملزمان نے سات سالہ بچی کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو نے متاثرہ بچی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جہاں بچی کا طبی معائنہ کیا گیا جس میں ڈاکٹرز نے مذکورہ بچی سے زدیاتی کی تصدیق کر دی ہے۔ بچی سے زدیاتی کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او عثمان اکرم گوندل اور پولیس کی بھاری نفری بھی ہسپتال پہنچ گئی ۔ ڈی پی او کے مطابق بچی کے بیانات قلمبند کئے جا رہے ہیں جبکہ اقبال نامی ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website