counter easy hit

آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن

Today, endurance and tolerance 'International Day

Today, endurance and tolerance ‘International Day

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرے میں برداشت ،صبرو تحمل کی اہمیت اورعدم برداشت کے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

اس موقع پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خصوصاً اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور منافرت کی روک تھام اور اس پر سزا کی ضرورت کو بھی اجاگر کریں گی۔

عالمی یوم برداشت اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کی منظوری جنرل اسمبلی نے 16نومبر1996ء کو دی اور یہ دن پہلی مرتبہ 2005ء میں منایا گیا۔

برداشت اور رواداری کے دن کو منانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ انہیں دوسروں کے عقائد اور حقوق کا احترام کرنا سکھایا جائے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website