counter easy hit

آج کی سب سے بڑی خبر : سپریم کورٹ نے مشہور رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے کر حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم جاری کر دیا

Today's Biggest News: The President's House of Representatives is ordered to make a re-decision in the constituency of a disqualified contractor.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکن سندھ اسبملی معظم علی کو سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نا اہل قرار دے دیا۔ معظم علی کا تعلق لاڑکانہ کی کی نشست پی-ایس 11 سے تھا۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ معظم علی کو اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے اور چھپانے پر نا اہل قرار دی گیا ہے ۔ اب سندھ اسمبلی کی اس نشست پر دوبارہ الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکشن منعقد کر واۓ گا۔ معظم علی کے والد کا نام منور علی خان عباسی ہے اور وہ 2018 میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو ۓ۔ معظم علی کا تعلق ” گرینڈ الائنس پارٹی” سے تھا۔ نا اہلی کے بعد معظم علی خان کا سیا سی کیر ئیر مکمل ختم ہو گیا ہے. خیال رہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بھی اثاثے نہ ظاہر کرنے پر نا اہل قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان الیکشن کمیشن نے ان کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس فیصلے کا یہ مطلب ہے کہ نواز شریف کا سیاسی کیریئر اب ختم ہو گیا ہے۔ اس فیصلے نے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل اوشتر اوصاف علی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا متحدہ عرب امارات کا اقامہ ان کی نا اہلی کی وجہ بنا اور اس فیصلے کے خلاف اپیل کا کوئی قانون نہیں۔ تینوں ججوں نے نواز شریف کی نا اہلی کی علیحدہ علیحدہ وجوہات پیش کیں ہیں جب کہ دو ججوں نے پہلے ہی نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی تھی۔عدالت کا کہنا تھا کہ نواز شریف صادق و امین نہیں۔ پانچ رکنی بینچ نے یہ متفقہ فیصلہ بھرے ہوئے عدالتی کمرے میں سنایا، جہاں ملکی اور بین الاقوامی میڈیا اور سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔عدالت نے یہ حکم بھی دیا کہ نواز شریف، ان کے بیٹی مریم شریف اور بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف ریفرنس دائر کیے جائیں اور ان مقدمات کا فیصلہ چھ مہنیوں میں کیا جائے۔عدالتی فیصلے کے فوراﹰ بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website