آج کا فیصلہ نواز شریف کی امانت، صداقت اور دیانت پر ایک اور مہر ہے مگر فتح نواز شریف کی ہوئی، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ
انہوں نے مزید کہا کہ دنیا ہنس رہی ہے کہ پاکستان میں کیسے فیصلے ہورہے ہیں یہ لالی پاپ ہے کہ ایک کیس میں چھوڑ دیا گیا اور دوسرے میں سزا ہوئی، حقیقت یہی ہے کہ انہیں جیل بھیج دیا گیا، لیکن پہلے بھی انہوں نے صعوبتیں برداشت کی ہیں اب بھی کریں گے، وہ تو بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے گئے تھے۔