counter easy hit

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور پائیدار بھی۔ ان میں پہلے نمبر پر۔۔۔ ’ایپل کے نام نے ہی پوری دُنیا میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ان کے سمارٹ فونز ، لیپ ٹاپس، ٹیبلٹ اور بہت سے چیزیں ہیں جنہوں نے لوگوں کے دل جیتے ہوئے ہیں۔ حلانکہ اِن سب چیزوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہیں لیکن دُنیا ابھی بھی ایپل کو ٹاپ برینڈ میں شمار کرتی ہے۔

Top, five, Laptop, Brands, you, will, like, to, buy, at, any, costسونی: ہم نے آج تک سونی کا نام صرف الیکٹرانکس کی چیزوں میں ہی سُنا ہے لیکن سونی اب وہ کمپنی ہےو نہ صرف لیپ ٹاپ بلکہ سمارٹ فونز اور ٹیبلٹ بھی بنا رہا ہے۔ ایپل فونز کے بعد اب سونی کو دُنیا کا دوسرا بہترین برینڈ مانا جاتا ہے۔

Top, five, Laptop, Brands, you, will, like, to, buy, at, any, costلیپ ٹاپس کی دُنیا میں ایچ پی کا بھی بہت بڑا نام ہے۔ ایچ پی کی لیپ ٹاپس بہت ہی سلم پائیدار اور خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہیں۔ ایچ پی کو دُنیا میں تیسرا نمبر حاصل ہے

Top, five, Laptop, Brands, you, will, like, to, buy, at, any, costہم میں سے کس نے ڈیل کا نام نہیں سُنا ہوا۔ ڈیل دُنیا بھر میں ایک مشہور برینڈ ہے۔ اس کمپنی کے لیپ ٹاپس پائیدار اور سستے ہوتے ہیں۔

Top, five, Laptop, Brands, you, will, like, to, buy, at, any, costالیکٹرانکس کی دُنیا میں سیمسنگ کا ایک اپنا ہی نام ہے۔ یہ برینڈ سب سے پہلے آئی تھی جس نے نئی نئی چیزوں سے لوگوں کو متعارف کروایا۔اس کمپنی کے لیپ ٹاپس بھی سستے اور پائیدار ہوتے ہیں۔ جو لوگ گیمنگ لیپ ٹاپس ڈھونڈھ رہے ہیں، سیمسنگ ایک بہترین چناؤ ہے۔Now , a, Days, what, is, price, of, Mankind, to, know, Just, Click, Now, on, Link,, and, Yesurdu, Tariff, Details

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website