لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ میں پانی پانی حکمرانوں کو نظر نہیں آتا صرف افتتاحوں اور زبانی دعوؤں زور دیا جاری ہے عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں ہر طرف پانی کاراج ہے گلیاں نالیاں پانی سے بھر ی ہوئی ہیں موجودہ حکمران صرف افتتاحی تقریبات اور زبانی دعوؤں پر زور دیا جارہا ہے عملی طور پر کچھ نہیں ہیے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے اور قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے لوگوں کے حال پر رحم کیا جائے ورنہ سراپا احتجاج بن جائیں گے فی الفور اقدامات کیے جائیں