counter easy hit

ٹریفک کی بندش، شملہ پہاڑی چوک کو ری ڈیزائن کیا جائے گا

پریس کلب کے باہر شملہ پہاڑی کے اطراف آئے دن احتجاج، جلسے اور ریلیاں اس چوک پر ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں۔

Traffic closures, Shimla Hill Square will redesign

Traffic closures, Shimla Hill Square will redesign

لاہور:  لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی چوک کو ٹریفک کی بندش کے مسائل حل کرنے کے لئے ری ڈیزائن کیا جائے گا۔ شہریوں نے بھی اقدام کو سراہا ہے۔
پریس کلب کے باہر شملہ پہاڑی کے اطراف آئے دن احتجاج، جلسے اور ریلیاں اس چوک پر ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ٹیپا کو رش کنٹرول کرنے کے لئے شملہ پہاڑی کے گرد چوک کو ری ڈیزائن کرنے کی سفارشات بھجوا دیں۔
شہریوں نے ٹریفک پولیس کے اقدام کو سراہا اور دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شملہ پہاڑی کے اطراف میں ٹریفک جام آئے روز کا مسئلہ ہے جسے حل کرنا کے لیے ایسی سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website