counter easy hit

فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے ایم 4 پر ٹریفک بحال

موٹروے ایم4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، جبکہ ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد دھند کے باعث حد نگاہ صفر سے 30 میٹر ہے۔

Traffic to restart Motorway M4 from Faisalabad to Gojraترجمان موٹر وے کے مطابق ایم ون اسلام آباد تا پشاور اور ایم ٹو لاہور تا اسلام آباد ٹریفک کے لئے کھلی ہےجبکہ دوسری جانب نیشنل ہائی وے پر چیچہ وطنی اور ساہیوال میں حد نگاہ صفر ہے۔ اس کے علاوہ میاں چنوں، خانیوال اور ملتان میں حد نگاہ 15 سے 20 میٹر ہے۔ اس موقع پر موٹر وے انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شاہرات پر پھسلنہے، لہذا شہری گاڑی احتیاط سے چلائیں۔