کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کی وجہ سے جامعہ کراچی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق پرچوں کی آئندہ تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014