کوئٹہ…… ٹرین ڈرائیوروں نےریلوےکی سمپاس یونین کےسرپرستِ اعلیٰ کی گرفتاری کےخلاف کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کر دی۔
سمپاس یونین کےرہنماگل حسن کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر کوئٹہ ڈویژن میں ہڑتال کی گئی ہے،گرفتار رہنما کو رہا نہ کیاگیا تو ملک بھر میں ٹرین کا پہیہ جام کر دیں گے، ان کاکہناتھاکہ پہلےمرحلے میں مال گاڑیاں بند کریں گے،اگلےمرحلےمیں مسافر گاڑیوں کا پہیا جام کر دیں گے۔
دوسری جانب ریلوےپولیس حکام کےمطابق سمپاس یونین کے سرپرستِ اعلیٰ کو 16ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ،ریلوے ترجمان