صدر ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی ۔
Travel ban, security was beefed of Decision suspension judges
امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت کی جانب سےسفری پابندی کے فیصلے کی معطلی کو برقرار رکھنے والے تین ججوں کی سیکورٹی میں اضافہ ، ان ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ۔ مقامی پولیس نے اپنی پیٹرولنگ میں اضافہ کردیا ہے جبکہ ججوں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھادی گئی ہے۔