تالمکھاتہ 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
ستاور 10 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
تج 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
الائچی کلاں 10 گرام
دار چینی 20 گرام
بوپھلی 20 گرام
گوکھرو 20 گرام
ثعلب 20 گرام
مصری 20 گرام
طباشیر 20 گرام
فلفل دراز 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
شہد خالص سوا کلو
ترکیب تیاری
تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے۔
مقدار خوراک
چھ گرام صبح نہار منہ و شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
فوائد
مشت زنی اور ہم جنس پرستی کے باعث کمزوری، جریان و احتلام ، سرعت انزال، قوت باہ کے لیے نہایت مفید و مجرب معجون ہے۔