لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )چند دنوں میں ہی قتل کیس کے ملزمان ٹریس کرنے پر عوامی سماجی حلقوں کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ اے ایس آئی شاہد جمیل تفتیشی خادم حسین ، ہیڈ کاسنٹیبل محمد صداقت ، مہیڈ کانسٹیبل سہیل رمضان کو علی چک قتل کیس کے ملزمان کو ٹریس کرنے پر عوامی سماجی حلقوں نے ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پولیس یونہی اپنے فرائض سرانجام دیتی رہے گی اور جرائم کیخلاف اور امن امان کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی