نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں روسی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر کو شدت پسند نے قتل کیا،دنیا سے دہشت گردوں کا صفایا کردوں گا۔ٹرمپ کا کہنا ہے داعش اور دیگر شدت پسند تنظیمیں شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں ۔ترکی، سوئٹزرلینڈ اورجرمنی حملے ظاہر کرتے ہیں کہ مہذب دنیا کو اپنی سوچ بدلنا ہوگی۔انہوں نے کہاکہ اپنے تمام آزادی پسند دوستوں کے ساتھ مل کر دنیا سے دہشت گردوں اور ان کے مقامی اور عالمی نیٹ ورکس کا خاتمہ کردوں گا ۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276