counter easy hit

ٹرمپ 12اکتوبرکوایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کااعلان کریں گے,امریکی اخبار کا دعویٰ

Trump, Expected, to ,Refuse, to, Certify ,Iran’s, Compliance ,With, Nuclear ,Deal,

Trump, Expected, to ,Refuse, to, Certify ,Iran’s, Compliance ,With, Nuclear ,Deal,واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے ایران کے ساتھ طے پایاعالمی طاقتوں کا جوہری معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ اس کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کریں گے ،امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکاایران کیساتھ طے پائے معاہدے کو تبدیل کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے صدر ٹرمپ ایران سے طے پائے معاہدے کی توثیقنہیں کریں گے کیونکہ وہ اس معاہدے کو امریکی مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 12 اکتوبر کو ایران کے ساتھ طے پائے جوہری سمجھوتے سے علیحدگی کا اعلان کریں گے ، صدر ٹرمپ

 اس معاہدے کو امریکی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے بار بار اس سے ختم کرنے یا اس سے علیحدگی اختیار کرنے کی بات کرچکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website