امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے عوام اور کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجاویز پیش کردیں ہیں۔
Trump presented new proposals on public and corporate tax
وائٹ ہاوس سے جاری ٹیکس پلان سمری کے مطابق امریکی صدر نے بریکٹ 7 سے 3 تک کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے بچے اور ڈیپینڈنٹ رکھنے والےخاندانوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز دی ہے۔
گھرکی ملکیت اور چیریٹی کے لئےٹیکس میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی اور 15 فیصد بزنس ٹیکس شرح کی تجویز پیش کی ہے۔