counter easy hit

ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے، شلبھ کمار کی ہرزہ سرائی

Trump will give Pakistan a terrorist country, shalbh Kumar

Trump will give Pakistan a terrorist country, shalbh Kumar

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے ۔

ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا بل منظور ہوا تو ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کردیں گے۔

شلبھ کمار نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے ستارے ملتے ہیں، ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارت اور امریکا کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website