ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اوباما کیئر پر پہلا وار کر دیا، پہلے ایگزیکٹو آرڈر میں کانگریس کو افورڈایبل کیئر ایکٹ ختم کرنے اور متبادل لانے کی ہدایت کردی۔
Trump’s first war on Obama Care, first executive order issued
ایگزیکٹو آرڈر میں سرکاری ایجنسیوں کو اوباما کیئر کا عوام پر وزن کم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی ٹیم کے اہم ارکان، وزیر دفاع جیمز مٹیس اور سیکرٹری ہوم لینڈ جان کیلے نے بھی حلف اٹھا لیا۔جان کیلے سے نائب صدرمائیک پینس نے حلف لیا۔