counter easy hit

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

Trump's success will not change policy in Pakistan, US

Trump’s success will not change policy in Pakistan, US

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔

اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکا تجارتی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات صرف ایک شعبے تک محدود نہیں، اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کےحوالےسے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئےگی۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت تمام دنیا میں اپنے معتصبانہ خیالات کی بدولت ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب پر تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website