گجرات (صغیر احمد قمر ) گجرات چیمبر آف کامرس کی پریس ریلیز کے مطابق گجرات چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ترکی اور رومانیہ کیلئے تجارتی وفد تشکیل دیا جا رہا ہے ، جوبھی چیمبر ممبر اس تجارتی وفد میں شامل ہو نا چاہے تو و ہ اپنا پاسپورٹ بزنس پر وفائل اور 50ہزار روپپہ 15مئی 2016ء تک گجرات چیمبر آف کامرس کے آفس میں جمع کرا دے تجارتی وفد 15جولائی سے 25جولائی تک دونوں ممالک کا وزٹ کرے گا۔