ترکی میں پہاڑ کو تراش کر تعمیر کیا گیا شاندار ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا ۔
Turkey: hotel was made by trimming mountain tourist attention of the cardinal
ترکی میں چھ غاروں کو تراش کربنایا گیا یہ منفرد ہوٹل 30کمروں پرمشتمل ہے جسے پانچویں اور چھٹی صدی کے انداز میں سجایا گیا ہے۔ اس ہوٹل سے علاقے کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔