ترکی (یس ڈیسک) عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک قرار دیا ہے۔
فیچ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے باوجود ترکی کی مالی استعداد مستحکم رہی ہے۔
واضح رہے کہ 15 جولائی کے بعد موڈیز نے بھی ترکی کے پوائنٹس میں کسی قسم کا ردو بدل نہ کرتےہوئے فیچ سے مشابہہ بیان دیا تھا۔