اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔
اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔
صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر احمد داؤد اوگلو کو اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کیا۔