لاڑکانہ میں کراچی جانے والی مسافر بس درگاہ یوسف شاہ جیلانی کے قریب الٹ گئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔
Two people were killed in a passenger bus overwhelmingly in Larkana
پولیس کے مطابق ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا تھا۔ زخمی مسافروں کو طبی امداد کیلئے چانڈکا اسپتال منتقل کردیا گیا۔