counter easy hit

دو ریل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

Two rail vehicles collapsed

حیدرآباد میں مال گاڑی اور جناح ایکسپریس آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اورمتعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اس وقت متعددمسافر بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تصادم حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوا کراچی سے لاہور جانے والیجناح ایکسپریس اور سامنے سے آنے والی مال گاڑی میں ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ دیگر زخمیوں کو بھی نکال کر اسپتال پہنچایا جا رہا ہے، ٹریک مکمل طور پر بند ہے۔ کراچی سے براستہ حیدرآباد جانیوالی ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید خبر ملنے کے باوجود سیاست میں مشغول

حادثے کی خبر ملنے کے باوجود وزیر ریلوے شیخ رشید سیاست میں مشغول رہے،حادثے کے متاثرین کی بازپرس کرنے کے بجائے دعوتیں اڑاتے رہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website