سپریم کورٹ نےغیرت کےنام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو 12 سال بعد بری کر دیا۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غیرت کے نام پر قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدم شواہد کی بنا کر عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو
Two suspects of murder case on name of honor were ceased after 12 years
12 سال بعد بری کردیا۔ اعجاز احمد اور شاہد اقبال پر 2005 میں حافظ آباد میں ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نظام کی بہتری کے اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، خرابی یہ ہے کہ پولیس مدعی کے ساتھ مل جاتی ہے۔