counter easy hit

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔

UAE: Pakistani's killer 10 Indians sentenced to death

UAE: Pakistani’s killer 10 Indians sentenced to death

عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ سزائے موت پر عمل درآمد کردیا جائے گا۔گزشتہ برس جولائی میں شراب کے معاملے پر جھگڑے میں 11 بھارتی نوجوانوں نے پاکستانی نوجوان فرحان محمد اعجاز کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔قتل کا الزام ثابت ہونے پر العین کی عدالت نےبھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 10 نوجوانوں کو سزائے موت جبکہ ایک ملزم کو دو لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مجرموں کے لواحقین نے ان کی بے گناہی کا دعویٰ کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں سزا سے بچایا جائے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website