counter easy hit

اوچ شریف، ساہیوال، دو کنٹینرز الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کنٹینر کراچی سے میر پور جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

Uch Sharif, Sahiwal, one person killed by two containers

Uch Sharif, Sahiwal, one person killed by two containers

اوچ شریف: اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کیمیکل سے بھرا ٹرالر کنٹینر کار سے ٹکرا کر الٹ گیا ، کنٹینر میں 160 ڈرم آتش گیر مادہ ہے ، پولیس نے کسی بھی سانحہ سے بچاؤ کے لئے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کراچی سے میر پور آزاد کشمیر جانے والا ٹرالر کنٹینر سامنے آنے والی کار سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں کار میں سوار ایک شخص جاں اور خواتین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ الٹنے والے ٹرالر کے کنٹینر میں 160 ڈرم آتش گیر مادہ کیمیکل ہیں ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ کی طرح کسی بھی حادثے سے بچائو کے لئے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

کنٹینر کراچی سے میر پور جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ، ہسپتال داخل کرا دیا گیا اوچ شریف (دنیا نیوز ) اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کیمیکل سے بھرا ٹرالر کنٹینر کار سے ٹکرا کر الٹ گیا ، کنٹینر میں 160 ڈرم آتش گیر مادہ ہے ، پولیس نے کسی بھی سانحہ سے بچاؤ کے لئے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ۔ قومی شاہراہ پر پل موہانہ کے قریب کراچی سے میر پور آزاد کشمیر جانے والا ٹرالر کنٹینر سامنے آنے والی کار سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں کار میں سوار ایک شخص جاں اور خواتین بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ الٹنے والے ٹرالر کے کنٹینر میں 160 ڈرم آتش گیر مادہ کیمیکل ہیں ۔ سانحہ احمد پور شرقیہ کی طرح کسی بھی حادثے سے بچائو کے لئے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website