counter easy hit

برطانیہ کی ہرنام کور مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون

UK Harnam kaur full beard of the youngest woman

UK Harnam kaur full beard of the youngest woman

لندن: برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور کا نام مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر کی عورت کے طور پرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔

برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور جب 16سال کی تھیں تب پتہ چلا کی انہیں پالی سِسٹک سنڈروم ہے جس کی وجہ سے جسم پر بے تحاشہ بال پیدا ہونے لگتے ہیں۔ جسم اور چہرے پر اضافی بالوں کی وجہ سے اسکول میں ہرنام کو حراساں کیا جاتا اور انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ کئی بار تو انھوں نے پریشان ہو کر خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ لیکن اب وہ دنیا بھر میں باڈی پذٹیوٹی یعنی جسم کے بارے میں مثبت احساس کا پیغام پھیلا رہی ہیں۔ ہرنام نے اب کئی سال سے اپنے چہرے کے بال صاف نہیں کروائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website