برطانیہ میں شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، اسمبلی کے کونسلر نے دورانِ اجلاس تقریر کرتے ہوئے اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی۔
UK: offers marriage female member in assembly Session
برطانیہ کی کاؤنٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے سب کوحیران کر دیا۔ کونسلر ہیلن اس اچانک پروپوزل سے حیران رہ گئیں تاہم تیس سیکنڈ کے وقفے کے بعدہیلن نے پیشکش قبول کر لی جس پر تمام ہال تالیوں سے گونج اُٹھا۔