آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام یوم سیاہ میں تمام پاکستانی ہو کشمیری کمیونٹی ہم آواز ہوگی، عمیر بیگ
پیرس(نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت و بانی پاکستان فیسٹول فرانس عمیر بیگ نے کہا ہے کہ 28 اکتوبر کو ایفل ٹاور پر ہونے والے کشمیریوں کے حق میں مظاہرے میں تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی ہم آواز ہوگی۔
ہماری جدوجہد آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس اور تمام کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ مل کر بھارتی جبر و استبداد کو روکنا ہے انشااللہ کشمیری آزادی کا سورج ضرور دیکھیں گے۔