ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےدعوی کیا ہے کہ عمیر شہاب کورسی سے گلا گھونٹ کرقتل کیا گیا،واقعہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہے۔
Umair was killed by strangulation with a cord, SSP Investigation
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں ڈی آئی جی پشاورکے بیٹے کا پراسرار قتل کیا گیا ۔گرفتار گارڈ کا موقف ہے کہ مالکن سے 2 لاکھ روپے مانگنے جا رہا تھا،عمیر نے روکا تو اسے قتل کر دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن جنوبی فیض اللہ کوریجو نے میڈیا سے گفتگو میںبتایا کہ ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم ہوچکا،رپورٹ میں کچھ وقت لگے گا۔