counter easy hit

پانامہ لیکس نے لٹیرے بے نقاب کردئیے :عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیورو چیف)پانامہ لیکس نے کئی دہائیوں سے ملکی دولت لوٹنے والے تمام چہرے پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر دئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف فیملی کی شرافت اور حب الوطنی کا پردہ چاک ہو چکا ہے ملک کے غریب عوام کا خون نچوڑ کر بیرون ممالک کاروبار اور جائیدادیں بنانے والے پاکستانی کہلانے کے بھی حق دار نہیں رہے