counter easy hit

حکمران ہوش کے ناخن لیں،عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف) پنجاب کے کسانوں کو شہباز حکومت شاید اس لئے کوئی مراعات نہیں دے رہی کہ پنجاب کا کسان اپنی فصلوں میں ‘‘اتفاق کا سریا’’ نہیں کھاد استعمال کرتا ہے۔ ‘‘رائیونڈ کے شرفاء’’ہر اس منصوبے پر توجہ دیتے ہیں جس میں لوہا استعمال ہو۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمران ہوش کے ناخن لیں اورکسانوں و کاشتکاروں کوسہولتیں فراہم کریں۔