counter easy hit

پانامہ لیکس،آرمی چیف کی نگرانی میں کمیشن قائم کیا جائے ،عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)کرپشن ’ اقربا پروری کے مرتکب سیاستدان و سرکاری افسروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے ہمیشہ عوام کیساتھ جھوٹ کی سیاست کی جبکہ پرویز رشید ،سعد رفیق ، خواجہ آصف اوررانا ثناء اللہ وفا داری نبھانے کیلئے میڈیا پر شور مچاکر جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں