سپین(بیورو چیف)اقتدار کے مزے لینے والے آئندہ الیکشن میں بدترین شکست سے دوچار ہو ں گے، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں آئندہ الیکشن میں شکست ان کا مقدر بنے گی اور عوامی خدمات کا شاندار ریکارڈ رکھنے والے باشعور عوام کھرے اور کھوٹ میں تمیز کرنا خوب جانتے ہیں